ایس ایم ایس دستاویزات
آئی ایس ایم کے مطابق آرگنائزیشن کو ایک دستاویزی نظام بنانا ہوگا، پی این ایس سی کے ایس ایم ایس دستاویزات کی ساخت 5 زمروں پر مشتمل ہے جسکا خاکہ نیچھے دیا گیا ہے۔- سیفٹی منیجمنٹ مینول (ایس ایم ایم)
- کمپنی پراسیجر مینول (سی پی ایم)
- فلیٹ انسٹرکشنل مینول (ڈرائی کارگو ویسلز) (ایف آئی ایم ڈرائی کارگو ویسلز)
- فلیٹ انسٹرکشنل مینول (لیکوڈ کارگو ویسلز) (ایف آئی ایم لیکوڈ کارگو ویسلز)
- فلیٹ انسٹرکشنل مینول (بلک کیریر) (ایف آئی ایم بلک کیریر)
- شور بیسڈ کنٹیجنسی مینول (سی پی شور)
- شپ بورڈ کنٹیجنسی مینول (سی پی شپ)
- سیفٹی اینڈ ٹریننگ مینول (ڈرائی کارگو ویسلز) (ایس اینڈ ٹی ایم ڈرائی کارگو ویسلز)
- سیفٹی اینڈ ٹریننگ مینول (لیکوڈ کارگو ویسلز) (ایس اینڈ ٹی ایم لیکوڈ کارگو ویسلز)
- سیفٹی اینڈ ٹریننگ مینول (بلک کیریر) (ایس اینڈ ٹی ایم بلک کیریر)