بلک کیریئر
پی این ایس سی نے اپنا پہلا بلک کیریئر جہاز "کاغان" 2006 میں خریدا۔ تب سے لیکر اب تک پی این ایس سی نے 6 مختلف سائز کے چھوٹے بڑے جہاز تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے بیڑے میں شامل کیے۔ ان جہازوں میں 2009 کا ایک ہینڈی سائز، ایک ہینڈی میکس، ایک سپرامیکس اور2003 کا ایک وینٹیج پانامیکس شامل ہیں۔اوسطا 09 سال کی عمر پر مشتمل یہ جہاز دنیا بھر کی تجارتی ڈیمانڈز کو پورا کرنے کی سقعت رکھتے ہیں۔
آج پی این ایس سی کے بلک کیریرز تمام براعضموں میں لوہا، کوئلہ، زراعت، معدنیات، فرٹیلائیزر، اور دیگراشیاء لیکر آپریٹ کرتے ھیں۔
مزید معلومات اور کاروباری انکوائری کے لیے رابطہ کریں۔
کیپٹن مصطفی کزلباش – ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل Office: +92-21-99204014, +92-3018230769 PABX: +92-21-99203980-99, Ext.341 FAX: +92-21-99203974 & 35636658 vtankerops@pnsc.com.pk mustafa.kizilbash@pnsc.com.pk |