محمدی عمارت
یہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک معروف عمارت ہے۔ کچھ بڑی کمپنیوں کے ہیڈ آفس اس عمارت میں موجود ہیں۔اس کے 9 منزل ہیں جسمیں سے 157774 مربع قابل کرایہ جگہ ہے۔ اس وقت ہمارے پاس 13000 مربع فیٹ کی خالی جگہ دستیاب ہے۔ جو کے 35/- روپے فی مربع فیٹ کی شرح پر مختصر نوٹس پر دستیاب ہے (جو کہ نیگوشیبل ہے)
دلچسپی رکھنے والی پارٹیاں رابطہ کرنے کے لئے :
جنرل منیجر (اسٹیٹ) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ٹیلی: (021) 99204024، 99203980 ~ 99 / Ext.245 |
مینیجر (اسٹیٹ) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ٹیلی: (021) 99204024، 99203980 ~ 99 / Ext.245 موبایل: 0302 - 8290309 ای میل: estate@pnsc.com.pk : ayub@pnsc.com.pk |