پی این ایس سی سیفٹی منیجمنٹ نظام

پی این ایس سی نے اپنا سیفٹی منیجمنٹ نظام، آئی ایس ایم کوڈ کی ضرورت کے مطابق تیار کیا ہے جسمیں انتظامیہ، کلاسیفیکیشن سوسائٹیس، اور میری ٹائم انڈسٹری کی سفارش کی گئی تمام لاگو کوڈ، ہدایات اور معیارات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

پی این ایس سی سیفٹی مینجمنٹ کے مقاصد

ہم سے رابطہ کریں

سیفٹی مینجمنٹ نظام اور آئی ایس پیز کے معاملات پر مزید پوچھ گچھ، مشورے، اور امداد کیلئے رابطہ کریں:

سید فیصل قمر
آئی ایس ایم کوڈ سیل / تربیت کا سیکشن اور کمپنی سیکورٹی آفیسر
پہلی منزل،آئی ایس ایم کوڈ سیل / تربیت کا سیکشن،پی این ایس سی بلڈنگ، مولوی تمیزالدین خان روڈ، کراچی پاکستان.

سیفٹی مینجمنٹ سسٹم پر مزید ریڈنگ کے لیے ملاحظہ کیجیے:
انٹرنیشنل سیفٹی مینجمنٹ وسائل