ڈس کلیمر

اس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) پر دی گئی معلومات صرف اور صرف پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بارے میں عام پس منظر کی معلومات ، اور انکی متعلقہ کاروباروں سے متعلق ہے۔ اس ویب سائٹ کا کوئی بھی حصہ یا تشکیل پی این ایس سی میں سرمایہ کاری کی دعوت یا اسکی انڈیوسمنٹ کرنے کے لئےنہیں لیا جاسکتا اور کسی بھی سرمایہ کاری کے فیصلے کے سلسلے میں کسی بھی طرح پراس پر مکمل انحصار نہیں کیا جا سکتا.

تمام حقائق، اعداد و شمار اور تفصیلات صرف معلوماتی مقصد کے لئے فراہم کی جاتی ہیں اور دی گئی معلومات کی بنیاد پر کسی بھی کاروبار کے فیصلہ کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا.

اس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) پر شمولیت کے وقت تمام معلومات کی درستگی کو یقینی بنانے کے لئے پی این ایس سی نے تمام مناسب اقدامات اٹھائے، پی این ایس سی کسی بھی غلطی یا بھول چوک کے لیے ذمہ داری قبول نہیں کریگی .

اسکے علاوہ پی این ایس سی اس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) پر موجود معلومات پر انحصار کرتے ہوئے کسی بھی براہ راست، یا بلواسطہ نقصان کی ذمہ داری سے قاصر ہے۔ ایسی کوئی بھی گارنٹی نہیں دی جاتی کہ یہ ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) بغیر کسی تعطل اور غلطی کے چلے یا یہ ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) یا جس سرور پر یہ ویب سائٹ چل رہی ہے کہ اس پر کوئی وائرس یا دیگر قسم کے تباہ کن نقصان دے اجزاء نا ہو۔ مزید برآں، پی این ایس سی اس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) پر موجود معلومات کی درستگی کی زمہ داری قبول نہیں کرتی، نہ ہی کسی دوسری تنظیموں پر یہاں کی ہائپر لنکس کی بھی، نہ ہی پی این ایس سی اس قسم کی معلومات کے استعمال سے کسی بھی قسم کے ہونے والے نقصان کی بھی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

پی این ایس سی اس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) کے مواد کی اپ ڈیٹ کی کوئی زمہ داری نہیں لیتی، البتہ عام طور پراس ویب سائٹ (www.pnsc.com.pk) کو بغیر نوٹس کے کسی بھی وقت تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔