ٹینکرز کی خدمات

نیشنل ٹینکر کمپنی کا قیام 1981 میں پی این ایس سی میں ایک ذیلی ادارہ کے طور پر ہوا، اس زیلی ادارہ نے اس وقت تک اپنے ٹینکر "جوہر" اور کچھ چارٹرڈ جہازوں کی مدد سے 9۔87 ایم ٹی خام تیل نقل و حمل کیا۔ 2003 میں آگے جا کے اس ادارہ کا اشتراک پی این ایس سی سے باقاعدہ کیا گیا جو کہ اب تک قیام پزیر ہے۔

1998میں جب پی این ایس سی نے ٹینکر آپریشن شروع کیا تب سے لیکر اب تک اب تک پی این ایس سی تقریبا 80 لاکھ ٹن خام تیل نقل و حمل کر چکی ہے۔ موجودہ وقت میں پی این ایس سی 10700 DWT صلاحیت کے 5 ڈبل ہل افرامکس ٹینکرز چلاتا ہے۔میگ پورٹس سے لیکر پاکستان تک یہ جہاز پاکستان کی تیل کی صنعت کے لیے شٹل سروس فراہم کرتے ہیں- نیشنل ٹریڈ کیساتھ کیساتھ، پی این ایس سی نے اپنا نام علاقائی مارکیٹوں میں بھی بنا لیا ہے، پی این ایس سی دیگر ممالک جن میں سنگاپور، کینیاء، انڈیا، سری لنکا، بنگلادیش اور ان جیسے کچھ مزید ممالک کو بھی خام تیل کی ترسیل کا کم سر انجام دیتی ہے۔
اپنے جہازوں کیساتھ ساتھ،پی این ایس سی اضافی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سےٹن ایج میں چارٹر کرتی ہے۔

مزید معلومات اور کاروباری انکوائری کے لیے رابطہ کریں۔

کیپٹن مصطفی کزلباش – ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل
Office: +92-21-99204014, +92-3018230769
PABX: +92-21-99203980-99, Ext.341
FAX: +92-21-99203974 & 35636658
vtankerops@pnsc.com.pk
mustafa.kizilbash@pnsc.com.pk