ایگزیکٹو ڈائریکٹر (فنانس) پروفائل

ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر فائننس، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، سید جرار احمد کازمی انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔
سید جرار احمد کازمی نے بطور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فائننس پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے آفس کا عہدہ 1 فروری 2016 کو سنبھالا۔ اس سے پہلے جنوری 2007 تک انہوں نے گروپ جنرل منیجر (فنانس) / چیف اکاونٹنٹ کا عہدہ سنبھالا ہوا تھا جبکہ انہوں نے اکتوبر 2005 میں بطور گروپ منیجر (فنانس) کے پی این ایس سی میں شمولیت کی تھی۔

جناب جرار کازمی کنٹرول شپ، ٹریشری، اکاونٹنگ و فائننشل رپورٹنگ، بجٹ و پلاننگ (ایف پی اینڈ اے)، کارپوریٹ افیرز، ٹیکسیشن، کارپوریٹ گورننس، اجینٹ اور ایمپلائیز یونین کیساتھ اجتمائی سودے بازی، بیرونی آڈٹنگ کے ساتھ ساتھ لیگل ڈاکومنٹیشنز، انٹرنل کنٹرول ریویوز، رسک اسسمنٹ اور کمپلائنس میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

جناب جرار کازمی نے مختلف فائننشل سسٹمز، سٹریٹیجیز، پراسسز اینڈ کنٹرولز بنائے جس کی وجہ سے پی اینڈ ایل کے منظر نامے میں بہتری آئی۔

جناب جرار کازمی نے کارپوریٹ بزنس پلانز و بجٹس اور مختلف موثر پراسسز و پرفارمنس ریویو ٹولز کیساتھ ایکسپنڈیچر مانیٹرنگ اور بزنس پرفارمنس کامیابی سے منیج کیے اور بنائے۔

جناب جرار کازمی ایک لیڈر اور ٹیم پلئیر ہیں جو کہ موثر تجزیاتی، پرابلم سالونگ اور ٹیم بلڈنگ سکلز کیساتھ کامیابی سے ٹیمز چلانے کی صلاحیت، اور زیادہ سے زیادہ پراجکٹس کیساتھ کڑی ڈیڈ لائنز کو مکلمل کرنے کی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔