پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
پی این ایس سی ایک قومی پرچم بردار ادارہ ہے۔ یہ 1979 میں نیشنل شپنگ کارپوریشن (NSC) اور پاکستان شپنگ کارپوریشن کے انضمام سے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈیننس نمبر XX، 1979 [گزٹ آف پاکستان، غیر معمولی حصہ I، 29 مارچ 1979] کے ذریعے وجود میں آیا، جس میں آئینی تحفظ یہ خود مختار اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے زیر انتظام ہے۔ کارپوریشن کا ہیڈ آفس کراچی میں واقع ہے۔ کارپوریشن کے پاس دنیا بھر میں شپنگ کے کاروبار کی دیکھ بھال کرنے والے ایجنٹوں کا ایک وسیع بیرون ملک نیٹ ورک بھی ہے۔
مزید معلوماتوژن اور مشن کا بیان
عالمی شپنگ میں ایک ممتاز کھلاڑی بننا اس مقصد کو حا صل کرنے کےلئے متنوع سمندری اثاثوں کو نہ صرف برقرار رکھنا بلکہ فروغ بھی دینا،بیرون ملک اور پاکستان میں سمندر سے جڑے صارفین کو قابل بھروسہ اور تیز رفتار شپنگ سروسز فراہم کرنا، اپنے صارفین، شراکت داروں، اور ملازمین کے ساتھ اعتماد اور سالمیت کے تعلقات کو فروغ دینا اور اس کو برقرار رکھنا، ہمارے اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کی حفاظت اور قومی معیشت، معاشرے اور ماحول کی بہتری کے لئےاپنا کردار ادا کرنا.
کاروباری اخلاقیات اور اقدار
سالمیت، شفافیت اور احتساب کی اعلی اقدار کے ساتھ ساتھ گڈ گورننس.
اچھے کارپوریٹ کلچر کا فروغ اور اس کی ترقی میں کردار۔
بین الاقوامی جھاز رانی کے قواعد و ضوابط کا احترام اور اس کے مطابق کاروباری امور۔
ہر قسم کی امتیازیت کا خاطمہ اور میرٹ کا فروغ۔
پی این ایس سی ورکشاپ
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کراچی کی بندرگاہوں پر اپنے جہازوں اور غیر ملکی بحری جہازوں کو مرمت اور بحالی کی خدمات فراہم کرنے کی ایک میرین انجینئرنگ ورکشاپ ہے. گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس ورکشاپ نے بتدریج میکانی اور برقی مرمت اور سٹیل فیبریکیشن کے کاموں میں بین الاقوامی معیار حاصل کر لیا ہے؛ جو کہ دنیا بھر کے کلاسیفیکیشن سوسائٹیوں سے منظور شدہ ہے۔
ورکشاپ کے بارے میں مزید پڑھیںخبریں اور واقعات
- وزیر اعظم - چیف جسٹس کی دیامیر بھاشا - مھمند ڈیم فنڈ کی تفصیلات
Bank : State Bank of Pakistan
Title: SUPREME COURT OF PAKISTAN
Account No: 03-593-299999-001-4
IBAN: PK06SBPP0035932999990014 - ایم ٹی بولان کی شمولیت
- پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
- مالیاتی نتائج اور بیانات
- پی این ایس سی انئیول پروکیورمنٹ پلان
- الیکٹرانک ٹرانسمیشن کے لئے درخواست فارم